Tawazan Article by Sadia Rafiq
توازن ایک دن مین اپنی پھوپھو کے گھر گئ۔ وہ اپنے گھر کے لاونج میں بیٹھی ہوئ تھی۔۔۔ پاس ہی اٗن کا سات سال کا بیٹا جس کا نام حمدان ہے ڈرائنگ کر رہا تھا۔ ۔۔۔ بچے ک پاس مختلف پیپر تھے اٌس نے ایک پیپر اٌٹھایا اٌس کو فولڈکیا۔۔۔ جس سےپیپرکی دو تہی بن گئ۔ بچے نے پھر دوبارہ فولڈ کیا۔ پیپر کی چار تہ بن گئی ۔۔۔اس نے بالکل درمیان میں ڈوٹ لگایا۔۔۔ سیدھا کر کے اٌس پر ڈرائنگ کرنے لگا۔ مجھے دیا اور ایک خود پکڑ کر صوفے پر بیٹھ گئ اور باتیں کرنے لگی۔ تھوڑی دیر بعد حمدان ڈرائنگ والا پیپر لے کر پھوپھو کے پاس آیا۔ پھو پھو نے پیپر پکڑ کر ڈرائینگ دیکھی اور حمدان سے کہا " صیح نیہں دوبارہ بناؤ۔ ۔۔" حمدان کا منہ لٹک گیا۔ لاونج میں مختلف پیپر دیکھ کر لگ رہا تھا وہ کافی دیر سے بنا رہا ہے شاید اب وہ تھک گیا تھا۔ میں نے حمدان سے پیر پکڑ کر ڈرائینگ دیکھی تو ایک خوبصورت flag بناہوا تھا۔۔۔۔ color ...