Niltar bala jagot se dalan tak by Binyamin
(((((((((((((نلتر بالا جگوٹ سے دالان تک)))))))))) وادی نلتر جو کہ گلگت سے تقریباّ دو ڈھائی گھنٹے کی مضافات پر موجود ہے .جواپنی موسمی خوبصورتی کی وجہ سے پاکستان بلکہ پوری دنیاں میں معروف....! وہ سیاحتی مقام ہے جو سردی اور گرمی دونوں موسموں میں سیاحت کا مسکن تصور کیا جاتا ہے .موسم گرما میں سر سبز پہاڑاور رنگبرنگی جھیلوں سے سیاحوں کی سواگت کرتاہے.موسم بہار میں جوں ہی سیاح نلتر بالا کہلوٹ میں قدم رکھتے ہیں آمنے سامنے جگوٹ نالہ اور گومٹ نالے سے چھرنوں کی موسقی بلبل اور سرخاب کی قدرتی سر .............؟ اور وادی نلتر خاموش شہزادی کیطرح اپنی کمانی آنکھوں کے احساس کے جھرنوں سے گومٹ نگرل تربٹ اور دوسری آنکھ کہلوٹ شوٹی اور دالان کی نکڑ تک سیراب کرتے ہیں اور .......سیاحتی لحاض سے یہی دودھیا آبشار سیاحوں کو آپنی طرف مدعوکرتے ہیں اور جب انسان ان کے قریب پہنچتا ہے تو انسان کی روح کو تسکین پنچاتاہے اور آبشار کی ٹھنڈک انسان کے ناک سے ہوتی ہوئی اپنے وجود کے احساس کو برقرار رکھتی ہوئی پھیپھڑوں کی نالیوں میں اسطرح گردش کرتی ہیں جیسا کہ انسان اپنی آنکھوں سے دیکھتا ہے.اور جھرنوں سے بہتا ہوا پانی دور س...