Posts

Showing posts with the label Article

Azadi ke matlab ko samjhen Article by Hafiza Amna

آ زادی کے مطلب کو سمجھیں ‎‎ (حافظہ آ منہ)      آج میں فارغ بیٹھی سوچ رہی تھی کہ جیسے جیسے 14 اگست قریب آ رہی ہے لوگوں میں آ زاذی کا جز بہ زیادہ دیکھنے میں آرہا ہے  کیا آ زادی یہ ہے کہ ایک دن کے لیے سبز اور  سفید لباس پہن لیا جائے جھنڈیاں لگا لی جاے اپنے بچوں کے شوق کو پورا کرنے کے لیے انکوں باجے لے دیں ( تا کہ وہ اس آ زادی کی خوشی کع لوگو ں کے سکون کو برباد کر کے حاصل کریں)  کیا آ زادی صرف ایک دن کی خوشی کا نام ہے  ؟؟ ایک منٹ کو سوچیں اور غور کیجئے کہ کیا ہم واقعی آزاد ہیں میری نظر سے دیکھے تو ہم آ زادی ملنے کے باوجود بھی آزاد نہیں ہے آ پنی آپنی جگہ ہم دوسروں کو آپنا غلام بنانا چاہتے ہیں ہم چاہتے ہیں کہ اگلا انسان وہ کریں جو ہم چاہتے ہیں (اگلا بھلا اس میں خوش ہوں یا نہ ہوں یہ ہمارا مسئلہ نہیں) جبکہ آ زادی حا صل کر نے کا مقصد ہی یہی تھا کہ ایک الگ ریاست ہوں جہاں ہر بندہ آپنی مرضی کی زندگی گزار سکیں ۔ اس آزادی کے دن اگر  ہمیں حقیقت کچھ کرنا ہی ہے بغیر دکھاوے کے تو ہمیں چاہیے کہ لوگوں کو انکی زندگی گزارنے کی آزادی دیں بلا وجہ کے سوال جواب: یہ ایسے ک...

Soch samjh kar boly Article by Hafiza Amna

Kabhi kabhi humy kisi insaan ki bat itni bure lag jate (pta nhi bure lagti h ya takleeef deti ha ) bat karny wala to bol kay chala jata din b guzarty rahty..par sunny wala wah hi ruk jata us bary hi sochta aisa q howa?? Aisa q kaha gaya ??? Aisi kya bt kar di kay eska Jawab ye mila?? Waqt to guzara jata par wo alfaz sunny waly ki akleeef or aziyat me ezafa karty jaty Wo roz khud say or us bat ky bolny waly bnday kay Hawaly say khud hi khud say karta  .. Jab wja samjh nhi ate or kisi say share b na kar skta ho to sirf Khuda ky agy hath phela kay bhait jata or faryad karta Ay Allah mujy es takleeef or aziyat say nikal day Mery Malik mery dil kr niyat ko ap say bhtr koi nahi janta apky es banday nay mujy ye sab bola mery Malik mujy sabar day himmat day kay me sab logo ki baaty bardshat kar sako..😓😓 Kisi ko apny alfaaaz say baato say takleeef mat do ap nhi janty kon apny andar kis kis bat say apny sath lar raha..🙌

Namaz main istikamt kese Article by Romana Gondal

Image

Zimadar kon Article by Romana Gondal

Image

Yeh waqt kis ki roant py khak-dal gaya Article by Romana Gondal

Image

Social media ke samaji zindagi per asrat article by Nadia Tahir Ghuman

سوشل میڈیا کےسماجی زندگی پر اثرات نادیہ طاہر گھمن     سوشل میڈیا گر سوچیں تو اللہ تعالٰ کی ایک بہت بڑی نعمت ھے اور اگر انسانی حرکات کو دیکھیں، اسکے منفی استمعال کرتےلوگوں کی اطراف میں نظر گھمائیں تو ہم جان جائیں گے کہ ہماری قومیں کس طرح خدا تعالیٰ کی نعمت کا بے حد درجے تک غلط استعمال کر رہی ہیں ۔کس طرح مثبت ہوتے استمعال کو منفی روش اختیار کئے لوگ تباہی مچاتے زندگیاں روئی کی طرح اڑا کر تباہ کرتے طوفانوں کی شکل اختیار کر چکے ہیں ۔کس طرح  تباہی کے دہانے پر کھڑی ہیں، آنے والی نسلیں کس  دور میں داخل ہونے جا رہی ہیں۔ ہم جان جائیں تو یقین جانیں کبھی کسی اللہ کی دی نعمت کا غلط استمال نہ کریں ،نہ بھٹکیں۔ سوشل میڈیا کے فوائدونقصانات میں باری باری تفصلًا یہاں بیان کر وں گی فوائد فاصلے کم کرنے کا ایک اہم ذریعہ انٹرنیٹ بہت سے فاصلوں کو خود میں سمو کر اپنوں کی دوریاں مٹاتا اپنے پیاروں کو  صحیح سلامت دیکھ کر دلوں کو راحت پہنچانے کا ایک اہم ذریعہ ثابت ہوا ہے ۔ماں اپنے بیٹے کو خود کے قریب محسوس کرتی ہے جو کوسوں دور بیٹھا بات کر رہا ہوتا ہے تو وہیں اور بھی رشتوں...

Bila unwan article by Sidra Ghaffar

عنوان۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پتہ ہے آج عنوان کیوں نہیں لکھا ہم نے۔۔کیونکہ آج کے الفاظوں کو آپ میں سے بہت لوگوں نے دل کے تھیلے میں بند کر کے اس کونے میں رکھ دینا ہے جھاں آپکا آنا جانا بہت ھی کم ہوتا ہے یا بھولے سے اگر اس کونے میں آبھی جاؤ تو ناک منہ چڑھا کے واپس پلٹ جاؤگے تو میں بھلا کیوں اس تھیلے پہ ایسا نام نصب کروں کہ آپ مجبور ہو کہ پڑھو۔۔مجبور کبھی نہیں کرتے ہر کام دل سے ہوتا ہے اور ہم چاہتے کہ ہر لفظ دل سے پڑھا جا ۓ اس لیے ہم عنوان کے جھمیلے میں نہیں ڈالیں گے ۔۔۔ جس طرح ایک اوپر پرواز کرتے جہاز کو لینڈ کرنے میں وقت لگتا ہے۔۔جس طرح زندگی کو قوس قزح بنانے میں وقت لگتا ہے ۔۔۔جس طرح بچے سے نوجوان بننے میں وقت لگتا ہے۔۔اسی طرح حیوان سے انسان بننے میں بہت وقت لگتا ہے۔۔۔   آج کل ہر طرف نفسہ نفسی کا عالم ہے۔۔ہر کوئی دوسرے سے بہترنظر آنے کی تگ ودو میں لگا ہے۔ہر کوئی منہ پہ اچھا اور دل میں منافقت لیے بیٹھا ہے۔۔۔ہر ایک ہوس کا پجاری بنا بیٹھا ہے حتیٰ کہ بچے سے بڑے تک اور یہ ایک شرم اور ڈوب مرنے کا مقام ہے۔۔ہم انسان کہلانے کے بھی لائق نہیں رہے۔۔کبھی دل کے آئینے کو بھی دیکھ لینا چاہیے سچ اور جھوٹ ...

Betiyan by Fiza Malik Article

     بیٹیاں   فزا ملک   👉   بیٹیوں کو رحمت مانتے سب ہیں...  لیکن یہ رحمت چاہتا کوئی ہی ہے ... " مبارک ہو بیٹی ہویی ہے  " دو بیٹیوں ک بعد اقسر تیسری یا چوتھی بیٹی ہونے پر یہ الفاظ ما کے چہرے پر بھی  ایسے تاثرات لے آتے ہیں جیسے موت کا سنناتا ہو ..... ممکن ہے اسے ساس یا نندو کے تانے یاد آتے ہو .... یا شوہر کی دوسری شادی کا خوف کھاتہ ہو ..... یا شاید اسکو یہ فقر بھی لاحق ہو کی انکی شادی کیسے ہوگی .... حیرت ہے ہم اتنے آگے بڑ گئے ہیں .... لیکن کاش ہماری ذہنیت نے بھی اتنا ہی ڈویلپمنٹ کیا ہوتا ..... 🤐🤐🤐 ہویی ہے بیٹی جو پیدا چلو پھر مارتے ہیں نا .. کوئی اچّھی سی جگہ دھندو ... چلو پھر گاڑتے ہیں نا .... اگر یہ سوچ رکھتے ہو .... سنو تم قفر کرتے ہو ... الله کی وہ رحمت ہے ... تم کیو فقر کرتے ہو .... بیٹی گھر جب آتی ہے .. ٹھنڈی چھاؤ آتی ہے ..... اپنا اور گھر کا رزق اپنے ساتھ لاتی ہے ... روزے محشر تم جہنّم مے ہی جچوگے ...... معصوم بچچیاں اففف ....... انکے عذاب سے کیسے بچوگے ........ @ فزا اخلاق   بیٹی تو رحمت ے خدا ہوتی ہے ... بیٹی بری کی...

Tawazan Article by Sadia Rafiq

توازن   ایک دن مین اپنی پھوپھو کے گھر گئ۔ وہ اپنے گھر   کے لاونج میں بیٹھی ہوئ تھی۔۔۔ پاس ہی اٗن کا سات سال کا بیٹا جس کا نام حمدان ہے ڈرائنگ کر رہا تھا۔ ۔۔۔ بچے ک پاس مختلف پیپر تھے اٌس نے ایک پیپر اٌٹھایا اٌس کو فولڈکیا۔۔۔ جس سےپیپرکی دو تہی بن گئ۔   بچے نے پھر دوبارہ فولڈ کیا۔ پیپر کی چار تہ بن گئی ۔۔۔اس نے بالکل درمیان میں ڈوٹ لگایا۔۔۔ سیدھا کر کے اٌس پر ڈرائنگ کرنے لگا۔ مجھے دیا اور ایک خود پکڑ کر صوفے پر بیٹھ گئ اور باتیں کرنے لگی۔ تھوڑی دیر بعد حمدان ڈرائنگ والا پیپر لے کر پھوپھو کے پاس آیا۔ پھو پھو نے پیپر پکڑ کر   ڈرائینگ دیکھی اور حمدان سے   کہا " صیح نیہں دوبارہ بناؤ۔ ۔۔" حمدان کا منہ لٹک گیا۔ لاونج میں مختلف پیپر دیکھ کر لگ رہا تھا وہ کافی دیر سے بنا رہا ہے شاید اب وہ تھک گیا تھا۔ میں نے حمدان سے پیر پکڑ کر ڈرائینگ دیکھی تو ایک خوبصورت flag بناہوا تھا۔۔۔۔ color ...