Clean pakistan Article by Muhammad Aslam Hamshira
” کلین پاکستان“ تحریر ٠٠٠ملک اسلم ہمشیرا آج میرے ایک دوست عمران مانی صاحب نے سعودی عرب سے فرما ٸ ش کی ”کلین پاکستان“ کے عنوان سے آپ کے قلم کو حرکت میں لانے کا سوچ رھے ھیں ،میں نے کہا کہ اس ٹاپک ”کے فوا ٸ د و ثمرات لکھتے لکھتے تو میرا قلم ” حرکت قلم بند “ھو کر اب صفا ٸ ی کے نقصانات کی طرف انتقال کر چکا ھے ،اب دل کو بہلانے کے لیے خیال اچھا ھے کے مصداق بجا ٸ ے کچرے ،کوڑا کرکٹ کے نقصان کے الٹاکچھ فوا ٸ د بتا رھے ھیں تاکہ ”کلین پاکستان “پر عمل پیرا نہ ھونے کی صورت میں٠٠٠٠ کچرے کے اوپر قالین بچھا لیں یوں اس کو بھی ٠٠٠قالین پاکستان “ کا نام دے کر دل کو بہلا کر سکون سے بیٹھ جا ٸ یں فا ٸ دہ 1...تو دوستو! جہاں صفا ٸ ی کے ایک دو فا ٸ دے ھیں وھاں گندگی کے بے شمار فوا ٸ د بھی ھیں،اگلے دن میں شام کو الشمس چوک پر گیا تو ریڑھی بانوں کی طرف سے کیلے کے چھلکے عوام کی سہولت کے لیے روڈ پر پھینکے گ ٸ ے تھے تاکہ لوگ سلِپ ھو کر کچھ سفر مفت اور پلک جھپک میں ط ٸ ے کر لیں اور چند سیکنڈ کے لیے ”سکا ٸ ٹنگ“ کا مزا بھی لے سکیں،اور سب سے بڑھ کر یہ کہ کسی کے سلِپ ھوکر گرنے سے ٠٠٠٠...