Posts

Showing posts with the label Bint e Mir

Emaan kya hai Article by Bint e Mir

Image
"ایمان کیا ہے ؟" از "   بنت میر" ایمان کیا ہے ؟اور یہ اسلام کے لئے کیوں ضروری ہے ؟ ہم نے  کبھی اس موضوع پر بات نہیں کی نہ سوچنے کی زحمت کی دراصل ایمان نام ہے "پختگی کا "سوال یہ ہے کے کس  چیز  کی پختگی کا ؟ ہماری توحید کی ہمارے اللہ پر یقین کا نام ایمان ہے ہم میں سے کتنے ہیں جو لا الہ الااللہ کا اقرار تو کرتے ہیں پر اس پر یقین نہیں رکھتے ہم خوشی میں اللہ کو بھول جاتے ہیں ہم دکھ میں اسے قصور وار ٹہراتے ہیں آپ خود سے مشہادہ کیجیے جس سے محبّت ہو اسے بھلایا جا سکتا ہے اسے دکھ اور سکھ میں فراموش کیا جا سکتا ہے بلکل بھی  نہیں لیکن ہم کیا کرتے ہیں ہم اللہ کو چھوڑ کو چیزوں کی عبادت کرتے اپنے من پسند انسانوں کی عبادت کرتے ہیں ان کو اپنا الہ بناتے ہیں قاعدہ اور اصول تو یہ ہوتا ہے جس کو مانا جائے اس کی بھی مانی جائے افسوس کے ساتھ ہم اللہ کو مانتے تو ہیں پر اسکی مانتے نہیں ہمارے یہاں سکون اس لئے ختم ہو گیا کہ ہم نے چیزوں کو ان کی اصل جگہوں سے ہٹانا شروع کر دیا توحید اللہ کے لیے تھی ہم نے اسے دوسروں ساتھ بانٹ دیا جن رشتوں کو پیار کی ضرورت تھی ان سے تعلقات کم...

Hum sab ka urdu adab se adab Article by Bint e Mir

Image
ہم سب کا  اردو ادب سے ادب تحریر  بنت میر عام طور پر دیکھا گیا ہے کے لوگ کامن لفظوں کا استعمال زیادہ کرتے ہیں لیکن حیرت کی بات یہ ہے کے اردو جو "لشکری"زبان کا لفظ ہے یعنی ساری زبانوں کا حاصل اور ہم اسی کے استعمال سے گریز کرتے ہیں اس پر انگلش کو فوقیت دیتے ہیں اگر کوئی آپ سے اپنی قومی ادبی زبان سے بات کرے تو آپ کو وہ ان پڑھ لگتا ہے جب تک وہ انگلش کا کوئی لفظ استعمال نہ کرے   ہم وہ لوگ ہیں جو اردو آداب سے تو کیا اردو لکھنے والوں اور اس کی ترویج دینے والوں سے بھی ناواقف ہیں   ہم میں  کتنے ہیں جو عبدلحلیم  شرر کے لکھنوءی ادب سے واقف ہیں   ہم میں سے کتنے پریم چند کے افسانوں سے واقف ہیں     ہم میں سے کتنے جو اشفاق احمد  اور بانو قدسی  (qudsiya ) کی تحریروں  سے  گزرے ہم میں سے کتنے جو ممتاز مفتی اور مستنسر حسین تارڈ کے  سفر ناموں سے دنیا کو دیکھا   اور اگر بات شاعری کی ہو تو نام تک سے واقف تو ہوں گے مگر آسان الفاظ کی شاعری پر  جو غالب اور فیض نے کبھی آج جیسے لوگوں کی آسانی کے لئے لکھ رکھی ہو ...