Posts

Showing posts from July, 2022

Soda by Syed Khizar

سودا By syed khizar گھر کی پیلی بتیاں جل رہی تھیں جبکہ سفید چمکدار اور تیز روشنی والی بتیاں بند تھیں، یہ رات کا وہ پہر تھا جب سب اپنے کمروں میں سونے سے پہلے جھگڑے یا پھر دوسروں کی غیبت کرنے میں مصروف ہوتے ہیں۔ کمرہ اس وقت بند تھا جب اچانک سے کمرے کی کانچ کی کھڑکی پر سفید روشنی چمکی۔ یہ اس بات کو ظاہر کرتی تھی کہ کسی نے صحن کی سب سے زیادہ چمکدار بتی کو جلایا ہے اور کوئی مصلہ ضرور ہوا ہے۔ آہستہ آہستہ کرکے اس محل نما گھر کے تمام کمرے کھلتے گئے اور سب صحن کی طرف دیکھنے لگے۔ گھر بکھرا ہوا تھا۔ جگہ جگہ پر کرسیاں رکھی ہوئی تھیں اور ساتھ انکے غلاف بھی۔   سب کی نظر ایک ہی جانب گئی۔ صحن کے بیچ و بیچ وہ بیٹھی ہوئی تھی۔ اسکی آنکھوں سے آنسو قطار کی مانند بہہ رہے تھے جوکہ کاجل کی وجہ سے کالے ہوگئے تھے۔ اسکی آنکھیں لال تھیں اور اسکی گود میں اسکا بیٹا لیٹا ہوا تھا۔ وہ بن آواز رو رہی تھی۔ "یہاں کیوں بیٹھی ہے؟ کیا تماشہ ہے یہ؟ اور دوپٹہ پہن کمبخت، ابھی شادی ہونے والی ہے تیری اور دیکھ کیسے اپنی نمائش کروارہی ہے، لگتا ہے ایسے ہی مردوں کو اپنے جال میں پھساتی ہوگی، ورنہ کون اس لٹکی ہوئی کھ

Haya aur pakdamni by H F Rana Episode 12

Image
Haya aur pakdamni novel by H F Rana is a famous, social, romantic Urdu novel.  It is published on Group Of Prime Urdu Novels online. H F Rana  is a  emerging  new writer and its  her new  novel which  is being written for us.  This novel will surely  grab your attention. Haya aur pakdamni novel by H F Rana  download pdf is  available in pdf  and for online reading.  Click  the links below to download free download  pdf or free  online reading this novel.  For better result click on the image . DOWNLOAD LINK (Mediafire) Haya aur pakdamni novel by H F Rana OR Haya aur pakdamni novel by H F Rana OR Haya aur pakdamni novel by H F Rana Other Episodes Of Novel Haya aur pakdamni novel by H F Rana ONLINE READING