Posts

Showing posts with the label Salman Bashir

Mohabbat ke us par novel by Salman Bashir complete

Image
Mohabbat ke us paar novel by Salman Bashir is famous  social,   romantic   Urdu  novel. It was published on group of Prime Urdu Novels online. Salman Bashir   is new writer and its his first novel  which is being written for us.  Mohabbat ke us paar complete is  available  to  download and  online reading.  Click the links below to  download free  online books, or free online reading this novel.  For better result click on the image. Download Link ( Mediafire )   Mohabbat ke us paar novel by Salman Bashir   OR Mohabbat ke us paar novel by Salman Bashir OR Mohabbat ke us paar novel by Salman Bashir   OR Mohabbat ke us paa...

Mohabbat ke us paar Last Episode novel by Salman Bashir

Image
: چوتھی قسط کا خلاصہ بالاکوٹ سے رخصت ہوتے وقت آدی کی آنکھیں فردوس سے چار ہوتی ہیں۔ فردوس کی آنکھوں میں سے چھلکتے آنسو آدی کی نظروں سے چھپ نہیں پاتے ہیں۔ فردوس بھی آدی کے ہاتھوں میں اپنا دیا ہوا گفٹ دیکھ لیتی ہے۔ اس گفٹ پیکٹ میں آدی کی چادر کے علاوہ ایک خط بھی ہوتا ہے۔ اس خط میں فردو س کے سچے جذبوں کی سچائی ، اور خدا پر کامل یقین کی داستان ہوتی ہے۔ آ دی بالاکوٹ کو خیر آباد کہہ جاتا ہے۔ کچھ دنوں کے بعد فردوس بھی امریکہ چلی جاتی ہے لیکن جاتے جاتے و ہ آدی کے دل میں اپنی محبت کا بیج بو جاتی ہے۔ آ دی کی زندگی میں قیامتِ صغراں اس وقت برپا ہوتی ہے جب کاشی اور ماہ نور آ دی اور اس کے ماں باپ سے دھوکہ دہی کے ذریعے تمام زمین و جائیداد اور کمپنی بیچ جاتے ہیں۔ اسی دوران آدی پر یہ انکشاف بھی ہوتا ہے کہ کاشی اس کا بھائی نہیں بلکہ اس کے ملازم کا بیٹا تھا۔۔ لیکن مال و زر کے ہوس کے پجاری نے سب کچھ ہڑپ لیا اور ماہ نور کے ساتھ امریکہ چلا گیا۔۔۔ آدی کے والدین کو اپنے گھر سے کوچ کرنا پڑتا ہے صرف اور صرف کاشی کی وجہ سے۔۔ آدی کے والدین یہ صدمہ برداشت نہیں کرپاتے اور فالج کے مرض میں مبتلا ہونے کے...

Mohabbat ke us paar Episode 4 novel by Salman Bashir

Image
تیسری قسط کا خلاصہ: آدی اپنے دل میں ماہ نور کی محبت بسا کر بالاکو ٹ چلا جاتا ہے ۔ بالاکوٹ میں آدی کو چوہدری صاحب کی صورت میں اک مخلص اور مہربان باپ مل گیا ۔ اپنے کردار کی بدولت آدی جلد ہی بالاکوٹ میں بہت مقبول اور معزز شخصیت بن گیا۔ ماہ نور اور کاشی کی شادی پہ آدی چوہدری صاحب کو بھی اپنے ساتھ لے گیا۔ ماہ نور کاشی کی ہو گئی اور آدی کی محبت آدی کے دل میں  ہی رہ گئی۔ بالاکوٹ واپس آتے ہی حویلی میں چوہدری صاحب کی اکلوتی بیٹی فردوس غصے کی حالت میں چوہدری صاحب کا انتظار کر رہی ہوتی ہے۔ چوہدری صاحب کےساتھ ساتھ فردوس کا سارا غصہ آدی پر نکل جاتا ہے۔ آدی وہاں سے واپس اپنے اپارٹمنٹ میں آجاتا ہے ۔ پھر لاشعوری طور پر ایک دن فردوس کو ماہ نور اور آدی کی محبت کا علم ہو جاتا ہے۔ دوسری طرف فردوس خود آدی سے اپنی محبت کا اظہار کر دیتی ہے۔ آدی کو فردوس کے اس محبت بھرے جذبے سے اپنی محبت کی تذلیل محسوس ہوئی۔ پھر آدی کی فیملی چوہدری صاحب کی مہمان بن کر آتی ہے ۔ ندی پر رات کو سیر کے دوران ماہ نور آدی کو سگریٹ سے منع کر تی ہے اور وعدہ لیتی ہے کہ آدی کبھی سگریٹ کو ہاتھ نہیں لگائے گا۔ دوسری ...

Mohabbat ke us paar Episode 3 novel by Salman Bashir

Image
دوسری قسط کا خلاصہ: "ماہ نور" نے جب آدی کو اپنی کاشف سے محبت کے بارے میں بتایا تو آدی جہاں تھا وہیں برف کی مانند جم گیا۔یہ کیسی محبت تھی جس میں ایک بھائی ہی دوسرے بھائی کا رقیب تھا۔آدی دنیا کے باقی عاشقوں کی طرح صرف"چپ" کر کے رہ گیا۔ وہ اب بولتا بھی تو کیا؟ اس کی محبت تو کبھی اس کی ذات سے باہر ہی نہیں آ سکی تھی ۔ خواب ٹوٹ گئے تھے،آنکھیں پتھر ہو گئیں تھیں اور زبان پر چپ کا تالہ لگ گیا تھا۔ماہ نور کا سامنا نہ کرنے کی خاطر آدی نے ہاسٹل میں رہائش اختیار کر لی۔ آدی کو اپنی محبت کی وجہ سے اپنے ماں باپ کا گھر چھوڑنا پڑا ۔ صرف اس لیے کہ ماہ نور سے کبھی اس کا سامنا نہ ہو سکے اور ماہ نور  پہ آدی کی محبت کا انکشاف نہ ہو جائے۔ اپنے گھر سے ہاسٹل شفٹ ہونے کا آدی نےاپنے جان سے عزیز دوستوں کو بھی نہیں بتایا تھا۔ماہ نور کو چاہتے چاہتے آدی کی کاشف سے نفرت خودبخود ہی ختم ہو گئی۔شاید اس لیےکہ محبت میں یہ اصول بہت بڑا درجہ رکھتا ہے کہ محبوب کے محبوب کو بھی چاہاجائے۔ دوسا ل کے بعد جب آدی کوہاسٹل سے گھر لایا گیا تو وجہ آدی کو یہ باور کرانا تھی کہ کاشی اور ماہ نور کو جنم جنم کا...