Armaan novel by Hiba Shah Episode 11

Free download Armaan novel by Hiba Shah Episode 7 pdf

ارمان"کا مطلب لوگ عموماً کسی بڑی خواہش،تمنا یا پھر امید سے اخذ کرتے ہیں لیکن دراصل یہاں پر میں نے ارمان کا مطلب"فوجی" یا پھر "بہادر علمبردار" سے لیا ہے۔اس ناول کی ایک بہت بڑی مثال ہم حقیقت میں بھی دیکھ اور محسوس کر چکے ہیں۔اس کہانی کے کرداروں میں زندگی کے مختلف پہلو سمٹے ہوئے ہیں جیسا کہ قربانی،محبت،احساسات یا ندامت وغیرہ کے جذبات۔میں نے بہت حد تک اس ناول میں اپنے ملک کے محافظوں کی ملک کے لیئے قربانیوں اور ذاتی زندگی پر روشنی ڈالی ہے۔یہ کہانی کانٹوں سے بھرے ہُوئے راستوں سے لے کر پھولوں سے مہکتی ہُوئی خوشگوار منزل تک پہچتی ہے۔اس میں شکووں سے شکر اور اپنوں کو کھو کر پا لینے کا ذکر ہے۔یہ کہانی ارمان،ولادہ اور عثمان کی ہے۔ایک آخری بات جو میں آپکو بتاتی چلوں کہ اس ناول کے معاون کردار اُتنی ہی اہمیت کے حامل ہیں جتنا کہ مرکزی کردار جس میں سے میرا من پسند کردار دانیال ہے۔جسے میں نے بہت ہی زیادہ محبت سے لکھا ہے۔


Armaan novel by Hiba Shah


is a famous, social, romantic Urdu novel. 

It was published online on group of Prime Urdu Novels.

Hiba Shah is a new writer and its her new novel which is

being written for us. Armaan novel by Hiba Shah Episode 11

is available to download in pdf  and for online reading. Click

the links below to download free online novels pdf or free

online reading this novel. for better result click on the image. 

DOWNLOAD LINK (Mediafire)



OR


OR


ONLINE READING LINK



If you have any problem in downloading plz visit this link below

Comments

Popular posts from this blog

Age Difference Romantic Urdu Novels List

Rich & Arrogant Hero Based Novel List

Childhood Nikah Based Novels