Posts

Showing posts with the label How to download novels

How to download novels and books in pdf ?

Image
السلام علیکم اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ سب کو خیریت سے رکھے۔  آج کی اس پوسٹ کا مقصد آپ سب کی ایک پرابلم  کہ ناول ڈاؤنلوڈ نہیں ہوتا  یا ناول کو کیسے ڈاؤنلوڈ کرنا ہے۔ اس بارے میں آپ کی راہنمائی کرنا ہے۔ نیچے ایک ویڈیو دی گئی ہے جس میں آپ کو ڈاؤنلوڈ کرنے کا سارا طریقہ دکھایا گیا ہے کہ آپ  کسی بھی ناول یا ڈائجسٹ کو کیسے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔  آپ اس ویڈیو کو دیکھیں اور اس کے مطابق عمل کریں تو امید ہے کہ آپ کو ڈاؤنلوڈ  کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہو گا۔