Agar aurat tawaif hay to mard kia hay by shafaq qayum
اگر عورت طوائف ہے تو مرد کیا ہے؟؟؟؟؟؟ شفق قیوم عورت کو اسلام نے بہت خوبصورت مقام اور مرتبہ ریا ہے۔ بیٹی ہے تو رحمت،ماں ہے تو پاؤں تلے جنت، بہن ہے تو شہزادی، بیوی ہے تو ملکہ۔ کتنا اونچا مقام ہے نہ عورت کا۔ مگر اس معاشرے میں عورت طوائف بھی ہے۔ وہ پیدائشی طوائف نہیں ہے اسے اس معاشرے کے عزت دار مد طوائف بناتے ہیں۔ یہ وہ عورت ہے جو بن میں پاؤں میں گھنگرو باند کر ان نام نہاد مردو کا دل بہلاتی ہے اور رات میں انہیں مردو کی حوس کا شکار ہوتی ہے۔۔۔ اب سوال qیہ ہے کہ عورت طوائف بنتی کیسے ہے؟؟؟؟؟ یہ بھی عزت دار گھرانو کی بیٹیاں ہی ہوتی ہیں جو کسی بےغیرت اور بے ضمیر مرد کے پیچھے رات کہ اندھیرے میں اپنے باپ کی دہلیز پار کرتی ہیں اور پھر جب اس بےغیرت مرد کا دل بھر جاتا ہے تو وہ اسے چھوڑ دیتا ہے یہ کہہ کہ جو اپنے باپ کو چھوڑ سکتی ہے وہ مجھے بھی تو کسی کہ لیے چھوڑ سکتی ہے تو پھر وہ عورتیں جن کہ پاس اور کوئ جگہ نہیں ہوتی وہ کوٹھے کو اپنا آسرا بنا لیتی ہیں۔ یا پھر وہ لڑکیاں جو ان حوس پرست مردو کی حوس کا شکار ہوتی ہیں اور پھر معاشرہ انہیں قبول کرنے سے انکار کر دیتا ہے اور ان کے گھر والو کا جین...