Posts

Showing posts with the label Muhammad Abdullah Butt

Kya koe hai by Muhammad Abdullah Butt

Image
: کیا کوٸی ہے؟ تحریر : محمد عبداللہ بٹ میرے قارٸین جا نتے ہیں کہ میں سیاست یا سیاست دانوں پر تنقید نہیں کرتا لیکن پیرومرشد مرزا غالب کی طرح یہ کہنے پر دل مجبور ہو ہی جاتا ہے کہ رکھیٸو غالب مجھے اس تلخ نواٸی میں معاف آج کچھ درد میرے دل میں سوا ہوتا ہے پاکستان میں یوں تو بہت سے مساٸل ہیں لیکن صحت،تعلیم اور بے روزگاری سب سے بڑے مساٸل ہیں۔ پاکستان کے حکمران اقتدار میں آنے سے پہلے بڑے بڑے دعوٸے تو کرتے ہیں لیکن اقتدار میں آکر سب کچھ بھول جاتے ہیں آج کل اپوزیشن جماعتیں حکومت کو گرانے میں مصروف ہیں اور حکومت کے لوگ اپوزیشن کو نیچا دیکھانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن غریب عوام کا کوٸی نہیں سوچتا صرف اقتدار کی بھوک نے لوگوں کو لالچی بنا دیا ہے۔ غریب پاکستانی عوام کرے تو کیا کرے۔روزگار کے مواقع ہے ہی نہیں،کھانے پینے کی چیزیں دن بدن مہنگی ہوتی جا رہی ہیں پاکستان میں تین وقت کی روٹی کمانا مشکل ہوگٸی ہے۔نوجوان ہاتھ میں ڈگریاں لیے لیے پھرتے ہیں لیکن ان کو کوٸی مناسب نوکری نہیں ملتی ہے۔حکمران کہتے ہیں کہ ملک درست سمت میں جا رہا ہے کیا کوٸی ہے جو ان کو بتاٸے کہ درست سمت کا یہ مطلب ہے کہ لوگ بے رو...

Khakon k ishat by Muhammaf Abdullah Butt

عنوان:گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیوں؟ تحریر:محمد عبداللہ بٹ کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں اسلام دشمن ممالک میں حضرت محمد صلى الله عليه واله وسلم کی ذاتِ مبارکہ کے خاکے بنانے کی مزموم کوشش کٸ بار کرچکی ہے مگر ہر بار ان کو منہ کی کھانی پڑتی ہے۔کیونکہ کوٸی بھی مسلمان خواہ وہ دنیا کے کسی بھی کونے میں رہتا ہو وہ یہ تو برداشت کر سکتا ہے کہ اُس کی ذات پر کوٸی بات کرے مگر یہ کبھی بھی برداشت نہیں کرسکتا کہ کوٸی ہمارے پیارے نبی صلى الله عليه واله وسلم کی شان میں کسی بھی قسم کی گستاخی کرے۔حکومتی سطح پر احتجاج اگر چہ نہیں ہوا لیکن جب بھی اس قسم کی گستاخی کی گٸ تو عام مسلمان خواہ وہ کسی بھی فرقے یا گروہ سے تعلق رکھتا ہو۔احتجاج اور اقدامات سے ان لوگوں کو اوقات یاد دلاتے رہتے ہیں۔ان ممالک میں سرِ فہرست ڈنمارک اور فرانس پیش پیش رہتے ہیں۔2006ءمیں ایک ڈینش جریدے نے پہلی مرتبہ خاکے شاٸع کیے تھے اس کے بعد 2015ء میں فرانسیسی میگزین میں بھی ایسے ہی خاکے شاٸع ہوۓ تو نڈر اسلام کے سپاہیوں نے میگزین کے دفتر پر دھاوا بول دیا اور ملعون کارٹونسٹ سمیت گیارہ افراد کو...

Pakistan ke masail Article by Muhammad Abdullah Butt

پا کستان کے سب سے بڑے مسائل تعلیم، صحت اور بے روزگاری تحریر:  محمد عبد اللہ بٹ                 ظلم رہے  اور امن بھی ہو۔                           کیا  ممکن ہے تم ہی کہو      پاکستان کے سب سے بڑے مسائل تعلیم،صحت اور بے روزگاری  ہیں۔  وطن عزیز پاکستان کی یہ بد قسمتی رہی ہے کہ ہمارے ملک کے بیشترشعبے قیام پاکستان کے وقت سے اب تک مختلف تجربات کا  شکار ہیں ان میں سر فہرست تعلیم کا شعبہ ہے جتنا حساس ہے اتنا ہی بے ضابطگیوں کا شکار ہے تعلیم کے بغیر کوئی قوم بھی ترقی نہیں کر سکتی  ہے۔ تعلیم کسی بھی ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہے پاکستان جنوبی اشیا میں تعلیم پرسب سے کم سرمایہ خرچ کرنے والا ملک ہے۔تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستانی بجٹ کا ایک بڑا حصہ دفاع اور قرضوں کی ادائیگی کے لیے استعمال ہورہا ہے حکومتی دعوؤں کے باوجود پا کستان میں تعلیم کا شعبہ زبوں حالی کا شکار ہے ایک غیر سرکاری تنظیم الف  اعلان کے مطابق  ملک بھر می...

Article by Muhammad Abdullah Butt

Article by Muhammad Abdullah Butt Maa boli ko nah bhoolen Article by Muhammad Abdullah Butt Khud ki pehchan Article by Muhammad Abdullah Butt