How to download novels and books in pdf ?


السلام علیکم
اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ سب کو خیریت سے رکھے۔  آج کی اس پوسٹ کا مقصد آپ سب کی ایک پرابلم  کہ ناول ڈاؤنلوڈ نہیں ہوتا  یا ناول کو کیسے ڈاؤنلوڈ کرنا ہے۔ اس بارے میں آپ کی راہنمائی کرنا ہے۔
نیچے ایک ویڈیو دی گئی ہے جس میں آپ کو ڈاؤنلوڈ کرنے کا سارا طریقہ دکھایا گیا ہے کہ آپ  کسی بھی ناول یا ڈائجسٹ کو کیسے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔  آپ اس ویڈیو کو دیکھیں اور اس کے مطابق عمل کریں تو امید ہے کہ آپ کو ڈاؤنلوڈ  کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہو گا۔



Comments

Popular posts from this blog

Age Difference Romantic Urdu Novels List

Rich & Arrogant Hero Based Novel List

Childhood Nikah Based Novels