Azadi ke matlab ko samjhen Article by Hafiza Amna
آ زادی کے مطلب کو سمجھیں (حافظہ آ منہ) آج میں فارغ بیٹھی سوچ رہی تھی کہ جیسے جیسے 14 اگست قریب آ رہی ہے لوگوں میں آ زاذی کا جز بہ زیادہ دیکھنے میں آرہا ہے کیا آ زادی یہ ہے کہ ایک دن کے لیے سبز اور سفید لباس پہن لیا جائے جھنڈیاں لگا لی جاے اپنے بچوں کے شوق کو پورا کرنے کے لیے انکوں باجے لے دیں ( تا کہ وہ اس آ زادی کی خوشی کع لوگو ں کے سکون کو برباد کر کے حاصل کریں) کیا آ زادی صرف ایک دن کی خوشی کا نام ہے ؟؟ ایک منٹ کو سوچیں اور غور کیجئے کہ کیا ہم واقعی آزاد ہیں میری نظر سے دیکھے تو ہم آ زادی ملنے کے باوجود بھی آزاد نہیں ہے آ پنی آپنی جگہ ہم دوسروں کو آپنا غلام بنانا چاہتے ہیں ہم چاہتے ہیں کہ اگلا انسان وہ کریں جو ہم چاہتے ہیں (اگلا بھلا اس میں خوش ہوں یا نہ ہوں یہ ہمارا مسئلہ نہیں) جبکہ آ زادی حا صل کر نے کا مقصد ہی یہی تھا کہ ایک الگ ریاست ہوں جہاں ہر بندہ آپنی مرضی کی زندگی گزار سکیں ۔ اس آزادی کے دن اگر ہمیں حقیقت کچھ کرنا ہی ہے بغیر دکھاوے کے تو ہمیں چاہیے کہ لوگوں کو انکی زندگی گزارنے کی آزادی دیں بلا وجہ کے سوال جواب: یہ ایسے ک...